8 اگست 2018 - 18:34
انفوگرافیک/ حضرت ابراہیم پہلے مسلمان تھے

ابنا: «قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَاي وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (162) لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ (163) کہہ دیجئے کہ میری نماز میری عبادتیں میری زندگی، میری موت سب اللہ کے لیے ہے جو عالمین کا پالنے والا ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں اور اسی کا مجھے حکم دیا گیا ہے اور میں سب سے پہلا مسلمان ہوں۔